رسا چغتائی
Appearance
رسا چغتائی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (اردو میں: مرزا محتشم علی بیگ) |
پیدائش | 1928 سوائی مادھوپور ضلع، راجستھان، برطانوی ہند |
وفات | جنوری 5، 2018 کراچی |
(عمر 89–90 سال)
شہریت | برطانوی ہند (1928–1947) بھارت (1947–1951) پاکستان (1951–2008) ڈومنین بھارت |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
وجہ شہرت | زنجیر ہمسائیگی تیرے آنے کا انتظار رہا |
درستی - ترمیم |
رسا چغتائی پیدائش مرزا محتشم علی بیگ; 1928–2018) ایک پاکستانی اردو شاعر تھے جن کے دو مجموعہ کلام زنجیر ہمسائیگیاور تیرے آنے کا انتظار رہا شائع ہو چکے ہیں۔[1][2]
ابتدائی زندگی
[ترمیم]چغتائی کی پیدائش 1928ء میں سوائی مادھوپور ضلع، راجستھان میں ہوئی۔ 1951ء میں بھارت سے پاکستان ہجرت کی۔[2] رسا چغتائی کا اصل نام مرزا محتشم علی بیگ تھا
عملی زندگی
[ترمیم]مختلف اداروں سے وابستہ رہے۔ انھیں حضرت بینش سلیمی سے تلمذ حاصل تھا۔
اعزاز
[ترمیم]حکومت پاکستان نے ان کی ادبی خدمات کے اعتراف میں 2001ء میں انھیں صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی سے نوازا تھا۔
تصانیف
[ترمیم][1]* زنجیر ہمسائیگی
- تیرے آنے کا انتظار رہا
- ’ریختہ‘،
- ’تصنیف‘، ’
- چشمہ ٹھنڈے پانی کا
وفات
[ترمیم]ان کی وفات 5 جنوری 2018ء میں کراچی میں ہوئی۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب "Noted Urdu poet Rasa Chughtai passes away at 90"۔ www.geo.tv۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2018
- ^ ا ب پ Naseer Ahmed (6 جنوری 2018)۔ "Eminent poet Rasa Chughtai passes away"۔ Dawn۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2018