مندرجات کا رخ کریں

ریکس وائٹ ہیڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ریکس وائٹ ہیڈ
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 26 اکتوبر 1948ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 27 جون 2014ء (66 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سکتہ   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت آسٹریلیا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کرکٹ امپائر ،  کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ریکس ورنن وائٹ ہیڈ (پیدائش: 26 اکتوبر 1948ء)|(انتقال: 26 جون 2014ء) وکٹوریہ سے آسٹریلیا کے ٹیسٹ کرکٹ میچ کے امپائر تھے ۔ [1] انھوں نے 1981ء سے 1982ء کے درمیان 4 ٹیسٹ میچوں میں امپائرنگ کی۔ ان کا پہلا میچ 2 جنوری سے 4 جنوری 1981ء کو سڈنی میں آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان تھا، جو آسٹریلیا نے ایک اننگز اور 4 رنز سے جیتا، گریگ چیپل نے 204 رنز بنائے اور ڈینس للی اور لین پاسکو نے 13 وکٹیں لیں۔ وائٹ ہیڈ کا ساتھی میل جانسن تھا۔

انتقال

[ترمیم]

ان کا انتقال 26 جون 2014ء کو 65 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Rex Whitehead"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2014