ساجد احمد خاں
Appearance
ساجد احمد خاں | |
---|---|
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی پنجاب | |
آغاز منصب 19 نومبر 2021 | |
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی | |
آغاز منصب 18 اگست 2018ء | |
معلومات شخصیت | |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
ساجد احمد خان بھٹی منڈی بہاؤ الدین پی پی 67 سے ایک پاکستانی سیاست دان ہیں۔
جو اگست 2018ء سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن ہیں۔
سیاسی زندگی
[ترمیم]وہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ پی پی-67 (منڈی بہاؤ الدین-III) سے آزاد امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ [1]
اپنے کامیاب انتخاب کے بعد، انھوں نے پاکستان مسلم لیگ (ق) میں شمولیت اختیار کی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Election Results 2018 - Constituency Details"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ The News۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولائی 2018
پتہ
[ترمیم]بھٹی ہاؤس فرخ پور بھٹیاں پھالیہ ضلع منڈی بہاؤالدین پنجاب پاکستان