سديپا سنگھ
Appearance
سديپا سنگھ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 23 اگست 1988ء (37 سال) امرتسر, بھارت |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکارہ،ماڈل |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
سديپا سنگھ ٹی وی اشتہارات، ٹی وی ڈراموں اور فلموں میں کام کرچکی ہے۔ وہ ایک بھارتی ماڈل اور اداکارہ ہے۔ وہ سکھ ہے اور امرتسر سے تعلق رکھتی ہے۔
سديپا نے 800 سے زائد اشتہارات کیے ہیں۔ یہ بھارت اور پاکستان دونوں سے متعلق ہیں۔ اس نے مہندر سنگھ دھونی، شاہ رخ خان، امیتابھ بچن اور سچن ٹنڈولکر جیسی مشہور شخصیات کے ساتھ کام کیا ہے۔
فلمیں
[ترمیم]- ایکشن ری پلے (2010) اس میں وہ بنٹی کی گرل فرینڈ کا کردار ادا کرتی ہے۔
- ایک نور (2011)
- کبڈی ونس اگین
ٹیلی ویژن
[ترمیم]- ارتھانگینی - کنگنا (اکتوبر 29, 2007 – مارچ 20, 2008)
- بال ویر - رانی پری (2014-تاحال)
اعزازات
[ترمیم]- پی ٹی سی پنجابی __ ناقدوں کی جانب سے ایک نور فلم کے لیے بہترین اداکارہ ایوارڈ
خارجی روابط
[ترمیم]- Sudeepa Singh bit by bollywood bug
- Sudeepa's a traffic stopper آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ movies.indiainfo.com (Error: unknown archive URL)