مندرجات کا رخ کریں

سردارغلام مصطفی خان ترین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سردارغلام مصطفی خان ترین
معلومات شخصیت
پیدائش 1 جنوری 1950ء (74 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ضلع پشین   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پختونخوا ملی عوامی پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سردار غلام مصطفی خان ترین، ایک پاکستانی سیاست دان تھے جو مئی 2013ء سے مئی 2018ء تک بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔ وہ 22 اپریل 2020ء کو کرونا وائرس کے مثبت ٹیسٹ کے بعد انتقال کر گئے۔ [1]

ابتدائی زندگی اور تعلیم

[ترمیم]

وہ یکم جنوری 1950ء کو ضلع پشین میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے میٹرک تک تعلیم حاصل کی تھی۔ [2]

سیاسی کیریئر

[ترمیم]

سردار غلام مصطفی خان ترین 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ پی بی-10-پشین-III سے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے امیدوار کے طور پر بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. The Newspaper's Staff Correspondent (2020-04-23)۔ "Ex-minister among two die of Covid-19"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2020 
  2. "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Balochistan"۔ www.pabalochistan.gov.pk۔ 03 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018