سلیم صافی
Appearance
سلیم صافی | |
---|---|
سلیم صافی
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 7 مارچ 1968ء (56 سال) مردان |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعۂ پشاور |
پیشہ | صحافی ، مصنف ، ٹیلی ویژن میزبان ، اینکر پرسن ، کالم نگار |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی ، اردو |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
سلیم صافی ایک پاکستانی صحافی اور کالم نگار ہیں۔ سلیم صافی نے پی ٹی وی،خیبر ٹی وی پر بہت سے پروگرامز کیے اور اس وقت جیو نیوز پر پروگرام جرگہ کے میزبان ہیں۔
ابتدائی زندگی
[ترمیم]سلیم صافی مردان میں,7 مارچ 1968ء کو صافی (پشتون قبیلہ) میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے جامعہ پشاور سے ماسٹر کیا اور اپنی تعلیم کی تکمیل کے بعد این این آئی کے لیے مردان میں بحیثیت رپورٹر کام کیا۔ انھوں نے افغان جہاد میں بھی حصہ لیا سلیم صافی غامدی نظریے سے متاثر ہیں۔ وہ اینٹی عمران پوسٹس کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کے نشانے پہ رہتے ہیں
تصانیف
[ترمیم]- اور تبدیلی لائی گئی(حالانکہ موجودہ حکومت بھی اسٹبلشمنٹ کی کٹھ پُتلی ہے لیکن صافی صاحب ان کے حمایتی ہیں فری میں حج اور عمرے جو کروا رہے ہیں)
- متبادل بیانیہ ( حالانکہ صافی صاحب خود گرگٹ کی طرح بدلتے ہیں)
- نواز شریف، اٹک سے اڈیالہ تک
- سی پیک
- اور تبدیلی الٹی پڑ گئی( اور موجودہ حکومت سیدھی پڑ گئی اب سب مل کر بھگتو
- متبادل بیانیہ