سید شاہنواز حسین
Appearance
سید شاہنواز حسین | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 12 دسمبر 1968ء (56 سال) سپول |
شہریت | بھارت [1] |
جماعت | بھارتیہ جنتا پارٹی |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان [1] |
درستی - ترمیم |
سید شاہنواز حسین ایک ہندوستانی سیاست دان اور بھارتییَ جنتا پارٹی کی مرکزی الیکشن کمیٹی کے رکن ہیں۔ وہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی ترجمانوں میں سے ایک ہیں۔ حسین اٹل بہاری واجپائی کے دروحکومت میں ٹیکسٹائل کے وزیر اور سول ایوی ایشن کے وزیر تھے۔ 9 فروری 2021 کو، انھوں نے بہار حکومت میں وزیر صنعت کا عہدہ سنبھالا۔ حسین 12 دسمبر 1968 کو بہار کے شہر سپول میں سید ناصر حسین اور نسیمہ خاتون کے ہاں پیدا ہوئے۔ انھوں نے بی ایس ایس ای، سپول اور آئی ٹی آئی، پوسا، دہلی سے انجینئرنگ (الیکٹرانکس) میں ڈپلوما کیا ہے۔ انھوں نے 12 دسمبر 1994 کو رینو شرما سے شادی کی، جس سے ان کے دو بیٹے ہیں۔ [2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب https://eci.gov.in/files/category/97-general-election-2014/
- ↑ "Detailed Profile: Shri Syed Shahnawaz Hussain"۔ india.gov.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جنوری 2020
زمرہ جات:
- 1968ء کی پیدائشیں
- 12 دسمبر کی پیدائشیں
- پٹنہ کے سیاست دان
- ضلع بھاگلپور کی شخصیات
- بھارت کے عام انتخابات 2014ء میں جمہوری قومی اتحاد، بھارت کے امیدواران
- ضلع سمستی پور کی شخصیات
- ضلع کشن گنج کی شخصیات
- پندرہویں لوک سبھا کے اراکین
- چودہویں لوک سبھا کے ارکان
- تیرہویں لوک سبھا کے ارکان
- ضلع سپول کی شخصیات
- بہار سے لوک سبھا کے ارکان
- بھارتی مسلم شخصیات
- بہار سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے سیاست دان
- بقید حیات شخصیات