سیدہ الحرہ
Appearance
سیدہ الحرہ | |
---|---|
(عربی میں: السيدة الحرة) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1485ء شفشاون |
وفات | سنہ 1561ء (75–76 سال) شفشاون |
شہریت | المغرب |
مناصب | |
گورنر | |
برسر عہدہ 1515 – 1542 |
|
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان ، سلطانہ |
مادری زبان | عربی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
درستی - ترمیم |
سیدہ الحرہ (Sayyida al Hurra) (عربی: السيدة الحرة) مکمل نام سیدہ الحرہ بنت بنو راشد المندری الوطاسی حاکمہ تطوان تطوان کی ملکہ اور ابتدائی سولہویں صدی میں ایک بحری قزاق ملکہ تھی۔[1] وہ جدید دور میں اسلامی مغرب کی ایک اہم خاتون تصور کی جاتی ہیں۔[2] الجزائر کے ترکی قزاق عروج بربروس کی حلیف سیدہ الحرہ کا مغربی بحیرہ روم پر تسلط تھا، جبکہ عروج بربروس کا علاقہ مسرقی بحیرہ روم تھا۔ اس نے بعد میں مراکش کے بادشاہ احمد الوطاسی سے شادی کر لی مگر تطوان چھوڑنے سے انکار کر دیا۔ یہ شادی مراکش کی تاریخ میں ایک انوکھا واقعہ ہے جس میں ایک بادشاہ شادی کرنے کے بعد دارالحکومت فاس سے دوسری جگہ منتقل ہوا۔[3][4][5]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Extraordinary Muslim women |date=06-04-2010|publisher=Yemen Times|author = |url= http://www.yementimes.com/defaultdet.aspx?SUB_ID=33836%7Caccessdate=11[مردہ ربط] فروری 2011
- ↑ SAYYIDA AL-HURRA, MUJER MARROQUÍ DE ORIGEN ANDALUSÍ|author=Rodolfo Gil (Benumeya) Grimau |page = |url= http://revistas.ucm.es/fll/11303964/articulos/ANQE0000110311A.PDF%7Cpublisher=%7Cdate=%7Caccessdate=11[مردہ ربط] فروری 2011
- ↑ The Daring Daughters of Kahena |author = Ann Marie Maxwell |publisher=|url= http://www.ece.umd.edu/~sellami/JUNE96/kahena.html%7Caccessdate=11[مردہ ربط] فروری 2011
- ↑ The Forgotten Queens of Islam |author=Fatima Mernissi |page = 115 |url= http://books.google.com/books?id=t8toAmyqmN0C&printsec=frontcover&dq=forgotten+queens+of+islam&hl=en&src=bmrr&ei=iF5-TdK4NYOqsAPauL2LAw&sa=X&oi=book_result&ct=result&resnum=1&ved=0CDIQ6AEwAA#v=snippet&q=the%20woman%20sovereign%20who%20bows%20to%20no%20superior%20authority&f=false%7Cpublisher=Univ Of Minnesota Press |date=جولائی 30, 1997|ISBN=978-0-8166-2439-3|accessdate=11 فروری 2011
- ↑ The Forgotten Queens of Islam |author=Fatima Mernissi |page = 193 |url= http://books.google.com/books?id=t8toAmyqmN0C&printsec=frontcover&dq=forgotten+queens+of+islam&hl=en&src=bmrr&ei=iF5-TdK4NYOqsAPauL2LAw&sa=X&oi=book_result&ct=result&resnum=1&ved=0CDIQ6AEwAA#v=onepage&q=This%20is%20the%20case,%20for%20example,%20with%20some%20Spanish%20documents%20of%201540&f=false%7Cpublisher=Univ Of Minnesota Press |date=جولائی 30, 1997|ISBN=978-0-8166-2439-3|accessdate=11 فروری 2011
زمرہ جات:
- 1485ء کی پیدائشیں
- 1561ء کی وفیات
- 1480ء کی دہائی کی پیدائشیں
- پندرہویں صدی کی مراکشی خواتین
- پندرہویں صدی کی المغربی شخصیات
- پندرہویں صدی کی مورو خواتین
- تطوان کی شخصیات
- خواتین قزاق
- سولہویں صدی کی خواتین حکمران
- سولہویں صدی کی مراکشی خواتین
- سولہویں صدی کی المغربی شخصیات
- سولہویں صدی کی مورو خواتین
- سولہویں صدی کے مسلمان
- قرون وسطی کی عرب شخصیات
- المغرب کے سیاست دان
- شفشاون کی شخصیات
- پندرہویں صدی کے مسلمان
- المغرب کی خواتین
- جنگ میں افریقی خواتین
- بربری قزاق
- اسلام اور عورت
- ادریسی خاندان
- مراکشی قزاق
- عرب کی ملکائیں
- سولہویں صدی کی عرب شخصیات
- پندرہویں صدی کی عرب شخصیات