شوا کارتھی کین
Appearance
شوا کارتھی کین انگریزی: Sivakarthikeyan | |
---|---|
شوا کارتھی 2014ء میں
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | [1] تروچراپلی، تروچراپلی ضلع، تمل ناڈو، بھارت |
فروری 17, 1985
رہائش | چینائی، تمل ناڈو |
قومیت | بھارتی |
زوجہ | آرتھی (شادی. 2010) |
اولاد | 1 (آرادھنا، پ۔ 2013ء) |
عملی زندگی | |
تعليم | جے جے کالج آف انجینیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی |
پیشہ | اداکار، پروڈیوسر، گلوکار، ٹیلی ویژن میزبان، گانوں کے مصنف |
مادری زبان | تمل |
پیشہ ورانہ زبان | تمل |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
شوا کارتھی کین (Sivakarthikeyan, پ۔ 17 فروری، 1985ء) ایک بھارتی اداکار، پس پردہ گلوکار، پروڈیوسر اور گانوں کے مصنف ہیں جو تمل سنیما میں کام کرتے ہیں۔ آپ نے اپنے ٹیلی ویژن سفر کا آغاز بطور مزاحیہ اداکار اور اسٹار وجے کے ایک ریئلٹی شو سے کیا۔ آپ نے اپنے فلمی سفر کا آغاز فلم مرینا (2012ء) سے کیا۔ اس کے فوراً بعد آپ نے منم کوتھی پراوئی (2012ء)، کیڈی بلا کلاڈی رنگا (2013ء) اور اتھیر نیچل (2013ء) جیسی فلمیں کیں۔
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر شوا کارتھی کین سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Happy birthday Sivakarthikeyan: Eight lesser known facts about this rising star"۔ 17 فروری 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-10-12۔
Just 14 days before his 27th birthday, Sivakarthikeyan made his debut as a leading man with Marina, which released on فروری 3, 2012.