شیر نما ماں (ضد ابہام)
Appearance
شیر نما ماں یا شیرنی ماں کے حسب ذیل مدلولات ہو سکتے ہیں:
- شیر نما ماں: یہ ایک ایسی ماں ہوتی ہے جو بہت زیادہ ضابطوں اور قواعد کی پابند ہوتی ہے۔ یہ اپنے بچوں پر قابو رکھتی ہے اور انھیں تعلیمی کامیابیوں کے راستے پر گامزن کرتی رہتی ہے۔
شیر نما ماں سے حسب ذیل بھی مراد ہو سکتے ہیں:
ادب[ترمیم]
- بیٹل ہیم آف دی ٹائیگر مدر، 2011ء کی ایک کتاب جسے ایمی چؤا نے لکھا تھا اور شیر نما ماں کی اصطلاح کو مقبول بھی کیا۔
ٹیلی ویژن پر دکھائے جانے شو[ترمیم]
- ٹائیگر مام، 2015ء کی ایک چین کی ٹیلی ویژن سیریز۔
- ٹائیگر مام بلوز، 2017ء کی ہانگ کانگ سیریز
- ٹائیگر مم، 2014–2015 کی سنگاپور کی سیریز۔