صوبہ گلستان
صوبہ گلستان | |
---|---|
صوبہ گلستان | |
تاریخ تاسیس | 1997 |
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | ایران [1] |
دار الحکومت | گرگان |
تقسیم اعلیٰ | ایران ، دولت علیہ ایران |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 36°50′21″N 54°26′40″E / 36.8393°N 54.4444°E |
رقبہ | 20367 مربع کلومیٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 1868819 (مردم شماری ) (2016)[2] 1777014 (مردم شماری ) (2011)[3] 1617087 (مردم شماری ) (2006)[4] |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+03:30 |
سرکاری زبان | فارسی |
آیزو 3166-2 | IR-27 |
قابل ذکر | |
اہم زبان(یں) | فارسی (سرکاری) طبری و ترکمانی |
جیو رمز | 443792 |
درستی - ترمیم |
گلستان ایران کا 31 صوبوں میں سے ایک صوبہ ہے جو شمال مشرقی میں واقع ہے اس کا صدر مقام گرگان ہے جو بحیرہ کیسپین کے قریب واقع ہے۔ صوبہ گلستان کو 1997 میں صوبہ مازندران سے الگ حیثیت دیکر صوبہ کا درجہ دیاگیاتھا۔ 2006 میں یہاں کی آبادی 1۔6 ملین تھی جبکہ اس کا رقبہ 20380 مربع کلومیٹر ہے۔ اس صوبے کے اہم آباد مقامات میں گرگان (جرجان)، فندرسک، کردکوی، علی آباد کتول، بندر گز، بندر ترکمان، گنبد کاؤس اور مینو دشت شامل ہیں۔
ان دنوں گرگان کو استرآباد یا آسترآباد کے نام سے پکاراجاتاہے۔ اس علاقہ کی تاریخ کااندازہ 100000 قبل مسیح لگایاجاتاہے۔ قدیم جرجان (گرگان) کے آثار بصورت کھنڈر کا مشاہدہ آج بھی گنبد کاؤس میں کیاجاسکتاہے گنبد کاؤس شاہراہ ریشم پر واقع اہم پارسی قدیم ترین شہر ہے۔ ہخامنشی دور کے ایران میں اس شہر کا انتظام و انصرام بطور ذیلی صوبہ تھا جبکہ خشایارشا اور داریوش کے دور میں بھی اس کی کوئی الگ حیثیت نہیں تھی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "صفحہ صوبہ گلستان في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2024ء
- ↑ جمعیت به تفکیک تقسیمات کشوری — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اکتوبر 2023
- ↑ جمعيت کشور برحسب جنس در نقاط شهری و روستایی به تفکیک استان (۱۳۹۰) — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اکتوبر 2023
- ↑ جمعیت برحسب جنس به تفکیک سن و استان در سال ۱۳۸۵ — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اکتوبر 2023