مندرجات کا رخ کریں

عماد فارچیون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بجورن عماد فارچیون
ذاتی معلومات
پیدائش (1994-10-21) 21 اکتوبر 1994 (عمر 30 برس)
پارل, مغربی کیپ, جنوبی افریقہ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا سلو گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ایک روزہ (کیپ 136)7 فروری 2020  بمقابلہ  انگلینڈ
پہلا ٹی20 (کیپ 84)18 ستمبر 2019  بمقابلہ  بھارت
آخری ٹی2014 ستمبر 2021  بمقابلہ  سری لنکا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 1 13 47 60
رنز بنائے 40 1,652 630
بیٹنگ اوسط 10.00 27.08 17.50
100s/50s –/– 0/0 3/6 1/0
ٹاپ اسکور 17* 194 51
گیندیں کرائیں 246 7,188 2,690
وکٹ 14 122 70
بالنگ اوسط 19.28 28.14 30.41
اننگز میں 5 وکٹ 0 4 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 3/16 7/70 4/22
کیچ/سٹمپ –/– 4/– 22/– 14/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 14 ستمبر 2021ء

عماد فارچیون (پیدائش: 21 اکتوبر 1994ء) ایک جنوبی افریقی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ انھوں نے ستمبر 2019ء میں جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے لیے بین الاقوامی کریئر کا آغاز کیا۔ 24 اپریل 2021ء کو عماد فارچیون نے اسلام قبول کیا اور نام عماد رکھا۔ وہ وین پارنیل کے بعد اسلام قبول کرنے والے جنوبی افریقہ کے دوسرے بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ [1] [2] [3]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Bjorn Fortuin, a South African cricketer, has converted to Islam and adopted the Muslim name Emad"۔ News Glory۔ 25 اپریل 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2021 
  2. "South African cricketer Bjorn Fortuin converts to Islam after his wedding"۔ CricTracker (بزبان انگریزی)۔ 2021-04-25۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2021 
  3. "South African cricketer Bjorn Fortuin accepts Islam."۔ BD Crictime۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2021