غنی کشمیری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
غنی کشمیری
(فارسی میں: محمدطاهر غنی کشمیری ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1630ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کشمیر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1668ء (37–38 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کشمیر   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مغلیہ سلطنت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعر ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فارسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اصل نام ملا طاہر غنیؔ تھا۔ غنی کشمیری سبک هندی کے نمائنده شاعر تھے۔ انھوں نے 1092ھ میں وفات پائی تھی۔

نمونہ کلام[ترمیم]

غنیؔ چرا از صلہ شعراز کسی گیرد

ہمیں بسی است کہ شعر ش گرفت عالم را

اقبال اور غنی کشمیری[ترمیم]

محمد اقبال اپنی مشہور فارسی تصنیف’’ جاوید نامہ‘‘ میں غنی کو ان لفظوں میں یاد کرتے ہیں:

؎ شاعرِ رنگیں نوا طاہر غنیؔ

فقرِ او ظاہر غنی باطن غنی

یعنی رنگین نوا شاعر غنی ؔ جس کے ظاہر اور باطن میں بے نیازی موجود تھی۔

حواله جات[ترمیم]

  1. http://kashmiruzma.net/full_story.asp?Date=18_2_2015&ItemID=5&cat=8#.Vu7aYG1uuSw[مردہ ربط]

خارجی روابط[ترمیم]