مندرجات کا رخ کریں

فیاض الحسن چوہان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فیاض الحسن چوہان
 

پنجاب صوبائی وزیر برائے اطلاعات و ثقافت
آغاز منصب
27 اگست 2018
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی
آغاز منصب
15 اگست 2018
معلومات شخصیت
پیدائش 21 مئی 1970ء (55 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان پنجابی ،  اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان پنجابی ،  اردو ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فیاض الحسن چوہان (انگریزی: Fayyaz ul Hassan Chohan) ایک پاکستانی سیاست دان جو 27 اگست 2018ء سے پنجاب صوبائی اسمبلی میں وزیر برائے اطلاعات و ثقافت ہیں۔ فیاض الحسن چوہان کو ٹی وی شوز پر اپنے مخالفین کے بارے میں رقیق زبان کے استعمال کے لیے جانا جاتا ہے۔ [1][2]

سیاسی سفر

[ترمیم]

جماعت اسلامی کی طرف سے فیاض الحسن چوہان، 2002 کے جنرل الیکشن میں ایم ایم اے کی ٹکٹ پر راولپنڈی سے ایم پی اے منتخب ہوئے۔2008 میں پاکستان مسلم لیگ (ق) کی ٹکٹ پر راولپنڈی سے ہی الیکشن لڑا لیکن ناکام ٹھہرے۔2018 میں تحریک انصاف کی ٹکٹ پر راولپنڈی سے ایم پی اے منتخب ہوئے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "The rudest man on TV?"۔ www.pakistantoday.com.pk۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-27
  2. "Chohan and his followers - Pakistan Today"۔ www.pakistantoday.com.pk۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-27