مدینہ، حیدرآباد
Appearance
neighbourhood | |
سرکاری نام | |
Hotel Madina building | |
ملک | بھارت |
ریاست | آندھرا پردیش |
ضلع | Hyderabad |
میٹرو | حیدرآباد، دکن |
حکومت | |
• مجلس | عظیم تر بلدیہ حیدرآباد |
زبانیں | |
• دفتری | تیلگو زبان |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک اشاریہ رمز | 500 002 |
لوک سبھا constituency | حیدرآباد، دکن |
ودھان سبھا constituency | مالک پیٹ |
شہری منصوبہ بندی agency | عظیم تر بلدیہ حیدرآباد |
مدینہ بلڈنگ (انگریزی: Madina, Hyderabad) شہر حیدرآباد دکن میں موجود ایک بڑی وقف جائداد پر بنی ایک عظیم عمارت ہے ۔ جسے حاجیوں کی خدمت کے لیے تعمیر گیا تھا۔جس میں کل چھ سو دکانیں اور چوبیس فلیٹس ہیں۔ اس کا اصل نام ’مکہ مدینہ علاء الدین وقف‘ ہے۔یہ شہر کے مشہور مقام چارمینار سے قریب پتھرگٹی نامی بازار میں موجود ہے۔ [1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Madina, Hyderabad"
|
|