مرزا جہاں شاہ
مرزا جہاں شاہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1795ء لال قلعہ |
وفات | سنہ 1846ء (50–51 سال) آسام |
والد | اکبر شاہ ثانی |
بہن/بھائی | |
درستی - ترمیم |
شہزادہ مرزا محمد جہاں شاہ بہادر (انگریزی: Mirza Jahan Shah) (جن کو شہزادہ مرزا جہاں شاہ بھی کہا جاتا ہے) (1779ء–1846ء) شہزادہ مرزا اکبر کے صاحبزادے تھے، شہزادہ مرزا اکبر 1806ء میں شہنشاہ اکبر شاہ ثانی بنے۔