مظہر عباس راں
مظہر عباس راں | |
---|---|
مناصب | |
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی [1] | |
رکن مدت 15 اگست 2018 – 16 جنوری 2019 |
|
حلقہ انتخاب | پی پی-218 |
پارلیمانی مدت | 17 ویں صوبائی اسمبلی پنجاب |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 فروری 1953ء ملتان |
تاریخ وفات | 16 جنوری 2019ء (66 سال) |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
ملک مظہر عباس راں (1 فروری 1953 – 16 جنوری 2019) ایک پاکستانی سیاست دان تھے جو پنجاب صوبائی اسمبلی کے 1997ء تا 1999ء، مئی 2013ء تا مئی 2018ء اور جولائی 2018ء تا جنوری 2019ء تک رکن رہے۔
پیدائش
[ترمیم]مظہر عباس کی پیدائش ملتان میں 1 فروری 1953ء کو ہوئی،
تعلیم
[ترمیم]ایمرسن کالج ملتان سے 1978ء میں بی اے کیا۔[2]
سیاسی زندگی
[ترمیم]وہ طلبہ یونین کے صدر بھی رہے ، نیشنل سٹوڈنٹ فیڈریشن کے پلیٹ فارم سے متحرک سیاست کرتے رہے۔ 1996ء میں وزیر اعلیٰ کے مشیر رہے۔ بعد ازاں رکن اسمبلی رہے اور 2018ء میں ہونے والے عام انتخابات میں کامیاب ہو کر پنجاب اسمبلی کے رکن بنے۔ ملک مظہر عباس راں کا شمار ملتان کے ان سیاست دانوں میں ہوتا تھا جنھوں نے طویل عرصہ عوام کی نمائندگی کی۔ مظہر عباس راں نے پاکستان پیپلز پارٹی سے اپنی سیاسی زندگی کا آغاز کیا۔ آخری الیکشن میں تحریک انصاف کے ٹکٹ پر کامیابی حاصل کی،
وفات
[ترمیم]16 جنوری 2019ء کو لاہور میں وفات پا گئے ،[3]مرحوم نے لواحقین میں تین بیٹے چھوڑے ہیں
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Mr. Mazhar Abbas Raan
- ↑ "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ 2017-06-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-15
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ https://www.girdopesh.com/zahoor-dhareeja-106/
- 1953ء کی پیدائشیں
- 1 فروری کی پیدائشیں
- 2019ء کی وفیات
- 16 جنوری کی وفیات
- پاکستان تحریک انصاف کے ارکان صوبائی اسمبلی (پنجاب)
- پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیاست دان
- پنجاب ارکان صوبائی اسمبلی 1997ء تا 1999ء
- پنجاب ارکان صوبائی اسمبلی 2013ء تا 2018ء
- پنجاب ارکان صوبائی اسمبلی 2018ء تا 2023ء
- ملتان کے سیاستدان
- پنجاب صوبائی اسمبلی کے ارکان نامکمل