راں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

قدیم جٹ قبیلہ ہے جو پنجاب، پاکستان کے مختلف علاقوں میں آباد ہے۔ جن میں ملتان، سیالکوٹ، منڈی بہاوالدین ، گوجرانوالا ، ٹوبہ ٹیک سنگھ ، احمد پور سیال ، خانیوال اور میلسی کے علاقے قابل ذکر ہیں۔ راں جٹ قبیلہ کتاب میں راں برادری کی معلومات شائع کی گئی جس کے لکھاری یاسر عرفات راں ییں۔ کتاب کے معاونین میں گلزار احمد راں ، غلام عباس راں ، محمد آصف راں اور گلزار احمد راں شامل ہیں۔

علاقے[ترمیم]

ضلع سیالکوٹ میں راں موضعات

  • جسوراں
  • کالا راں
  • موضع راں
  • سلو پکی راواں
  • رام راواں

ضلع گوجرانوالہ میں

  • چکیاں راواں
  • ٹھٹہ راواں

ضلع منڈی بہاؤ الدین

  • پنڈی راواں

ضلع ملتان میں

  • راں لب دریا
  • اتار راواں
  • اٹھاڑ راواں
  • قادر پور راواں
  • قطعہ راواں
  • ٹبہ راں والا

ضلع راجن پور میں

  • فیض پور راواں
  • بستی علی بخش عاں
  • بستی اقبال والی راں
  • بستی راں ٹالی والا
  • بستی راں چدھڑ
  • بستی راں دیکھ باغ
  • بستی راں کچی پکی
  • بستی راں جھوک مہر
  • بستی علی محمد راں
  • بستی راں نور والا
  • بستی محمدی راں
  • بستی ظفر راں
  • محلہ راں (جام پور)

شخصیات[ترمیم]

  • مظہر عباس راں (رکن پنجاب اسمبلی، ملتان)
  • احمد نواز راں (صحافی/ جام پور)
  • ظفر حُسین راں ( محکمہ تعلیم جام پور)
  • اقبال حُسین راں (پی ٹی وی لاہور)
  • سعد ظفر راں (انجینر متحدہ عرب امارات)
  • جواد حُسین راں (انسپکٹر ہائی وے پولیس )

٭غضنفر حُسین راں ( سنیر کیمرا مین پی ٹی وی لاہور )

  • راں اتحاد آل پاکستان کے صدر چوہدری اختر رسول راں آف گوجرانوالہ
  • ملک ارشد راں (سیاست دان)
  • ظفر راں (سیاسی رہنما)
  • ماسٹر محمد فاروق راں مرحوم (سماجی و سیاسی شخصیت تحصیل بھیرہ شریف )

راں اتحاد پاکستان[ترمیم]

راں اتحاد آل پاکستان کے صدر چوہدری اختر رسول راں کی رہائش گاہ گوجرانوالہ میں منعقدہ کارنر میٹنگ بمورخہ 10 جنوری 2022ء کو میلسی سے تعلق رکھنے والے جنوبی پنجاب کے صدر حافظ ممتاز احمد راں کی قیادت میں سینئر قائدین ملک لیاقت علی راں ،ملک احمد شفیع راں، ملک ہادی حسن راں، ملک عبدالروف راں، ملک خالد راں، چوہدری محمد بوٹا راں، چوہدری محمد اقبال صفدر راں، چوہدری طلعت اشرف راں نے شرکت کی اجلاس میں نئے سال کا لائحہ عمل بنا تے ہو ئے تنظیم سازی کے حوالے سے عہدے داران کو مختلف ٹاسک دینے پر غور کیا گیا اور تمام اقدامات مکمل کر کے فروری میں ملتان میں مرکزی کنونشن کے انعقاد پر اتفاق کیا گیا اس موقع پر چوہدری اختر رسول راں نے کہا کہ قائدین کی توقعات پر پورا اتریں گے اور راں اتحاد کو جنوبی پنجاب میں منظم کیا جائے گا ۔