مونگ پھلی
Appearance
مونگ پھلی Peanut | |
---|---|
اسمیاتی درجہ | نوع [1] |
جماعت بندی | |
مملکت: | نباتات |
غير مصنف: | پھولدار پودے |
غير مصنف: | Eudicots |
غير مصنف: | Rosids |
طبقہ: | Fabales |
خاندان: | Fabaceae |
الأسرة: | Faboideae |
القبيلة: | Dalbergieae |
جنس: | Arachis |
نوع: | A. hypogaea |
سائنسی نام | |
Arachis hypogaea[1][2] لنی اس ، 1753 | |
subspecies and varieties | |
|
|
مرادفات [3] | |
|
|
درستی - ترمیم |
مونگ پھلی (اراکیس ہائپوگے) خاندان فے بیسی سے ہے۔
مانا جاتا ہے کہ کہ مونگ پھلی کو پہلی مرتبہ ملک پپراگوے کی وادیوں میں کاشت کیا گیا۔ یہ سالانہ کاشت کیے جانے والا پودہ ہے۔ اس پودے کی اونچائی 30 تا 50 سینٹی میٹر ہے۔
پیداوار
[ترمیم]مونگ پھلی کی کاشت اور پیداوار میں چین اول نمبر پر ہے۔ دنیا کی مکمل پیداوار میں 42٪ یہیں پر کاشت ہوتا ہے۔ بھارت کا دوسرا نمبر (12٪) اور تیسرے مقام پر امریکا (8٪) ہے
مونگ پھلی کی پیداوار میں دنیا کے دس بڑے ممالک - 2012
[ترمیم]Country | Production
(million metric tons) |
---|---|
چین | 16.7 |
بھارت | 5.0 |
ریاستہائے متحدہ | 3.1 |
نائجیریا | 3.1 |
میانمار | 1.4 |
انڈونیشیا | 1.2 |
ارجنٹائن | 1.0 |
World | 40.1 |
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ مصنف: لنی اس — عنوان : Species Plantarum — جلد: 2 — صفحہ: 741 — BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/358762
- ↑ "معرف Arachis hypogaea دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 اکتوبر 2024ء
- ↑ "The Plant List: A Working List of All Plant Species"۔ Royal Botanic Gardens, Kew and Missouri Botanical Garden۔ 2013۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ February 13, 2015
- ↑ "Table 13 Peanut Area, Yield, and Production"۔ U.S. Department of Agriculture۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2015