میجر جیفری ڈگلس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

میجر ڈگلس 21 اکتوبر 1917ء کو پیدا ہوئے اور انھیں دی میجر کے نام سے جانا جاتا تھا۔ انھوں نے پاکستان میں اپنے کیرئیر کے دوران پاک فوج، ایچی سن کالج، رزمک کیڈٹ کالج اور لین گلیڈز اسکول و کالج چترال میں خدمات سر انجام دیں۔ وزیر اعظم عمران خان بھی دور طالب علمی میں میجر جیفری ڈگلس سے تعلیم حاصل کرتے رہے، وزیر اعظم عمران خا ن کے ایچی سن کالج میں استاد میجر جیفری ڈگلس لین گلیڈز 101 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ایچی سن کالج کی انتظامیہ کے مطابق میجر جیفری ڈگلس کا بدھ 2 جنوری 2019ء کو صبح 10 بج کر 15 پر انتقال ہوا،

حوالہ جات[ترمیم]

حوالہ جات