میران زئی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


میران زئی[ترمیم]

بنگش قبائیل کی ایک شاخ ہے۔ جو کوہاٹ، ٹل، ہنگو اور پارہ چنار میں آباد ہیں۔