میلاد
Appearance
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
میلاد یا مولد کا معنی پیدائیش یا ولادت کا وقت ہے۔ قرآن مجید میں یحییٰ بن زکریا اور عیسیٰ ابن مریم کی ولادت کا ذکر ہے۔
یحییٰ
[ترمیم]یحییٰ بن زکریا کے لیے قرآن میں آیت ہے۔
وَسَلَامٌ عَلَيْهِ يَوْمَ وُلِدَ وَيَوْمَ يَمُوتُ وَيَوْمَ يُبْعَثُ حَيًّا
"اور سلامتی ہے اس پر جس دن پیدا ہوا اور جس دن مرے گا اور جس دن مردہ اٹھایا جائے گا"
عیسیٰ
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے کرسمس ملاحظہ کریں۔
عیسیٰ ابن مریم کے میلاد کا ذکر قرآن میں یوں ہے۔
وَالسَّلَامُ عَلَيَّ يَوْمَ وُلِدتُّ وَيَوْمَ أَمُوتُ وَيَوْمَ أُبْعَثُ حَيًّا
"اور وہی سلامتی مجھ پر جس دن میں پیدا ہوا اور جس دن مروں اور جس دن زندہ اٹھایا جاؤں"
اور مسیحیت میں عید ولادت مسیح بھی اسی معنی میں استعمال ہوتا ہے۔
محمد
[ترمیم]مسلمانوں میں میلاد یا مولد سے مراد سید الانبیاء محمد بن عبد اللہ کی ولادت ہے۔ یعنی میلاد النبی(عربی: مَوْلِدُ آلنَبِيِّ) کو کہا جاتا ہے۔