میوزک ٹیچر
Appearance
میوزک ٹیچر | |
---|---|
ہدایت کار | سارتھک داس گپتا |
پروڈیوسر | سارتھک داس گپتا |
تحریر |
|
ستارے | |
موسیقی | حقیقی دُھن سازی: آر ڈی برمن دُھنوں کی باز ترتیب: روچک کوہلی |
پروڈکشن کمپنی |
|
تقسیم کار | نیٹ فلکس |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 101 منٹ |
ملک | بھارت |
زبان | ہندی |
میوزک ٹیچر (انگریزی: Music Teacher) 2019ء میں جاری ہونے والی بھارت کی ہندی زبان کی ڈرمائی فلم ہے، جس کی ہدایت اور ساجھے داری میں تحریر کا کام سارتھک داس گپتا نے انجام دیا۔ [1][2][3]
ادا کار[ترمیم]
- مانو کول بینی مادھو سنگھ کے طور پر
- دیویا دتا گیتا کے طور پر
- نینا گپتا مادھوی کے طور پر
- امریتا باگچی جیوتسنا رے کے طور پر
- نِہاریکا لائرا اُرمی کے طور پر
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ @ (19 مارچ 2019)۔ "Everything coming to @netflix in اپریل!" (ٹویٹ) – ٹویٹر سے
- ↑ "Netflix's 'Music Teacher' is another lifeless melodrama about an emotionally illiterate man"۔ The Daily Dot۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2019
- ↑ "Music Teacher – Netflix Film Review"۔ The Review Geek۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2019