مانو کول
Jump to navigation
Jump to search
مانو کول | |
---|---|
کول، 2010ء میں
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 19 دسمبر 1976 (45 سال)[1] بارہمولہ |
قومیت | بھارتی |
عملی زندگی | |
پیشہ | ناٹکوں کے ہدایت کار، ڈراما نگار اور ادا کار |
دور فعالیت | 1993–تا حال |
وجہ شہرت | تمہاری سولو، وزیر (فلم)، سٹی لائٹس |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم ![]() |
مانو کول (انگریزی: Manav Kaul) ایک ناٹکوں کے ہدایت کار، ڈراما نگار اور ادا کار ہیں۔ وہ 2017ء میں جاری فلم تمہاری سولو کے لیے 63ویں فلم فیئر ایوارڈ تقاریب میں بہترین معاون اداکار کے طور پر نام زد ہوئے تھے۔
خیالات[ترمیم]
وہ دستور ہند کے تحت آزادی اظہار خیال کے حامی ہیں اور اس حق کو دبانے کے سخت مخالف ہیں۔[2]
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ بنام: Manav Kaul — ČSFD person ID: https://www.csfd.cz/tvurce/260509
- ↑ مانو کول