مندرجات کا رخ کریں

میٹرو کیش اینڈ کیری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
میٹرو کیش اینڈ کیری
Metro Cash And Carry
نجی
صنعتتھوک فروش
قیام1964
صدر دفترڈسلڈورف، جرمنی
کلیدی افراد
Olaf Koch، سی ای او
مصنوعاتFast-moving consumer goods
آمدنییورو31.6 ارب (2012)
ملازمین کی تعداد
~ 100,000 (2012)[1]
ویب سائٹwww.metro-cc.com

میٹرو کیش اینڈ کیری (Metro Cash and Carry) ایک بین الاقوامی سیلف سروس تھوک فروش ہے۔ یہ یورپ بھر اور ایشیا، شمالی افریقا کے بعض ممالک میں چل رہا ہے۔

بین الاقوامی عملیہ

[ترمیم]

فروری 2015ء کے مطابق میٹرو کیش اینڈ کیری کے 27 ممالک میں 750 سے زائد سٹور کام کر رہے ہیں۔[2]

ملک پہلا تھوک فروش مرکز تھوک فروش مراکز کی تعداد
 جرمنی 1964 107
 فرانس 1971 93
 چین 1996 80
 روس 2001 84
 اطالیہ 1972 49
 پولینڈ1 1994 41
 ہسپانیہ1 1972 37
 یوکرین 2003 33
 رومانیہ 1996 31
 ترکیہ 1990 28
 ویت نام 2002 19
 بھارت 2003 23[3]
 نیدرلینڈز1 1968 17
 بلجئیم1 1970 15
 بلغاریہ 1999 14
 چیک جمہوریہ1 1997 16
 مجارستان 1994 13
 آسٹریا 1971 12
 پرتگال1 1990 10
 سربیا 2005 10
 یونان1 1992 9
 جاپان 2002 9
 پاکستان 2007 9
 قازقستان 2009 8
 کرویئشا 2001 7
 سلوواکیہ 2000 6[4]
 مالدووا 2004 3

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "METRO Cash & Carry"۔ Metro-cc.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 ستمبر 2015 
  2. "METRO Cash & Carry"۔ Metrogroup.de۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 ستمبر 2015 
  3. "Maintenance"۔ www.metro.co.in۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2016 
  4. [1] آرکائیو شدہ جنوری 21, 2013 بذریعہ وے بیک مشین

بیرونی روابط

[ترمیم]