نانجنگ روڈ
Appearance
نانجنگ روڈ (انگریزی: Nanjing Road) (چینی: 南京路; پینین: Nánjīng Lù; شنگھائی زبان: Nuecin Lu) شنگھائی، چین کی اہم خریداری سڑک ہے، یہ دنیا کی مصروف ترین سڑکوں میں سے ایک ہے۔ [1] اس کا نام چین کے صوبے جیانگسو کے دار الحکومت نانجنگ کے نام پر ہے۔ 1950ء کی دہائی سے قبل اسے نانکنگ روڈ کہا جاتا تھا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Nanjing Road Shopping Mall Shanghai"۔ AsiaRooms – TUI Travel PLC۔ 2010-03-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-09
{{حوالہ ویب}}
: استعمال الخط المائل أو الغليظ غير مسموح:|publisher=
(معاونت)