ناہید بیگم (سیاستدان)
Appearance
ناہید بیگم (سیاستدان) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 15 نومبر 1975ء (49 سال) سکھر |
جماعت | متحدہ قومی موومنٹ |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
ناہید بیگم، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو 2008 سے مئی 2018 تک سندھ کی صوبائی اسمبلی کی رکن رہ چکی ہیں۔
ابتدائی زندگی اور تعلیم
[ترمیم]وہ 15 نومبر 1975 کو سکھر میں پیدا ہوئیں۔ [1] انھوں نے شاہ عبداللطیف یونیورسٹی سے بیچلر آف ایجوکیشن، بیچلر آف سائنس اور ماسٹر آف آرٹس کی ڈگریاں حاصل کیں۔ [2]
سیاسی کیریئر
[ترمیم]ناہید بیگم 2008 کے پاکستانی عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر متحدہ قومی موومنٹ کی امیدوار کے طور پر سندھ کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئیں۔ [1] وہ 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر ایم کیو ایم کی امیدوار کے طور پر سندھ کی صوبائی اسمبلی کے لیے دوبارہ منتخب ہوئیں۔ [3] مارچ 2018 میں، وہ ایم کیو ایم چھوڑ کر پاک سرزمین پارٹی میں شامل ہوگئیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh"۔ www.pas.gov.pk۔ 1975۔ 15 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2018
- ↑ "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh"۔ www.pas.gov.pk۔ 10 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2018
- ↑ "2013 Sindh Assembly women notification" (PDF)۔ Election Commission of Pakistan۔ 27 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2018