نجمہ پروین
نجمہ پروین | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 20 ستمبر 1990ء (34 سال)[1] فیصل آباد |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
شرکت | 2016ء گرمائی اولمپکس میں شریک کھلاڑی دولت مشترکہ کھیل، 2018ء |
پیشہ | ایتھلیٹکس مقابلہ باز |
کھیل | ایتھلیٹکس |
درستی - ترمیم |
نجمہ پروین (پیدائش 20 دسمبر 1990ء) ایک پاکستانی سپرنٹ ہے۔ پروین نے 2016ء گرمائی اولمپکس خواتین کی 200 میٹر دوڑ میں شرکت کی، جس میں 26.11 سیکنڈ میں اپنا ہدف مکمل کیا، جس وجہ سے سیمی فائنل میں نہ پہنچ سکی۔۔[2][3]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ اجازت نامہ: گنو آزاد مسوداتی اجازہ
- ↑ "نجمہ پروین"۔ Rio 2016۔ اگست 6, 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ ستمبر 3, 2016
- ↑ "Women's 200 m – Standings"۔ Rio 2016۔ اگست 18, 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ ستمبر 3, 2016
زمرہ جات:
- 1990ء کی پیدائشیں
- 20 ستمبر کی پیدائشیں
- فیصل آباد میں پیدا ہونے والی شخصیات
- بقید حیات شخصیات
- پاکستان کے اولمپک ایتھلیٹ
- پاکستانی خواتین سپرنٹر
- دولت مشترکہ کھیلوں میں شریک پاکستانی کھلاڑی
- جنوب ایشیائی کھیلوں میں پاکستانی کانسی تمغا یافتگان
- جنوب ایشیائی کھیلوں میں پاکستانی طلائی تمغا یافتگان
- جنوب ایشیائی کھیلوں میں پاکستانی نقری تمغا یافتگان