وادی یاسین
Appearance
وادی یاسین پاکستان کے صوبہ گلگت و بلتستان کے سلسلہ کوہ ہندوکش میں واقع ہے۔ حوالدار لالک جان شہید کا تعلق بھی اسی وادی تھا۔ انھوں نے 15 ستمبر 1999 میں بھارت کے خلاف کارگل کے معرکے میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے پاک فوج کا اعلی ترین فوجی اعزاز نشانِ حیدر کا اعزاز حاصل کیاتھا۔ وادی یاسین میں کھوار اور بروشسکی زبانیں بولی جاتی ہیں۔ لوگوں کی شکل و صورت چترالیوں سے ملتی ہے اور وادی یاسین اور چترال کی بہت سی تہواروں میں اشتراک پایا جاتا ہے۔-
ریاست یاسین
[ترمیم]وادی یاسین مختلف ادوار میں ریاست کے طور پر بھی قائم رہی۔
حوالہ جات
[ترمیم]لوا خطا ماڈیول:Navbox_with_columns میں 228 سطر پر: bad argument #1 to 'inArray' (table expected, got nil)۔