حوالدار لالک جان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
حوالدارلالک جاننشان حیدر
پیدائش یکم اپریل 1967ء

وادی یاسین، ضلع غذر، گلگت بلتستان
وفات 7 جولائی 1999ء

ٹائیگر ہل، کارگل، کارگل، جموں و کشمیر
وابستگی Flag of Pakistan.svg پاکستان
نوکری/شاخ  پاکستان فوج
سالہائے کار 1984–1999
عہدہ حوالدار
یونٹ ناردرن لائٹ انفنٹری
جنگیں/محارب کارگل جنگ
اعزازات Nishan Haider Ribbon.gif نشان حیدر

حوالدار لالک جان شہید (پیدائش: یکم اپریل 1967ء– وفات: 7 جولائی 1999ء) پاکستان کے صوبہ گلگت بلتستان میں سلسلہ کوہ ہندوکش کی وادی یاسین میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے 15 ستمبر 1999 میں بھارت کے خلاف کارگل کے معرکے میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے پاک فوج کا اعلی ترین فوجی اعزاز نشانِ حیدر کا اعزاز حاصل کیا۔ آپ کی مادری زبان کھوار تھی لیکن آپ کو بروشسکی اور شینا زبانوں پر بھی عبور حاصل تھا-تاحال وہ نشانِ حیدر پانے والے سب سے آخری فوجی ہیں۔

نشان حیدر[ترمیم]

Nishan-i-Haider-PAK.jpg

Nishan Haider Ribbon.gif نشان حیدر (NH)

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]