وصفی التل
Appearance
وصفی التل | |
---|---|
(عربی میں: وصفي التل) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 19 جنوری 1919ء عربگیر |
وفات | 28 نومبر 1971ء (52 سال)[1] قاہرہ [2] |
وجہ وفات | گولی کی زد |
طرز وفات | قتل |
شہریت | اردن |
والد | مصطفی وہبی تل |
مناصب | |
وزیر اعظم اردن | |
برسر عہدہ 28 جنوری 1962 – 27 مارچ 1963 |
|
وزیر اعظم اردن | |
برسر عہدہ 14 فروری 1965 – 4 مارچ 1967 |
|
وزیر اعظم اردن | |
برسر عہدہ 28 اکتوبر 1970 – 28 نومبر 1971 |
|
عملی زندگی | |
مادر علمی | امریکن یونیورسٹی بیروت |
پیشہ | سفارت کار ، سیاست دان |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | دوسری جنگ عظیم ، عرب اسرائیل جنگ 1948 ، بلیک سیپٹمبر |
درستی - ترمیم |
وصفی التل (انگریزی: Wasfi Tal) اردن کے سیاست دان اور جنرل تھے۔ انھوں نے 1962-1963، 1965-1967 اور 1970 سے 1971 میں اپنے قتل تک تین بار اردن کے وزیر اعظم کے فرائض سر انجام دیے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000012776 — بنام: Wasfi al Tell — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ http://www.nytimes.com/2001/09/12/news/12iht-pals_ed3_.html
زمرہ جات:
- 1919ء کی پیدائشیں
- 19 جنوری کی پیدائشیں
- 1971ء کی وفیات
- 28 نومبر کی وفیات
- قاہرہ میں وفات پانے والی شخصیات
- 1971ء میں قتل
- اردن کے وزرائے اعظم
- اردن کے وزرائے دفاع
- اردنی بیرون ملک مقتول افراد
- اردنی سفارتکار
- مصر میں آتشیں اسلحہ سے اموات
- مصر میں مقتول افراد
- مقتول اردنی سیاست دان
- وزرائے اردن
- مقتول سربراہان حکومت
- ایشیا میں 1971ء میں قتل
- دوسری جنگ عظیم کے برطانوی فوجی اہلکار
- امریکن یونیورسٹی بیروت کے فضلا