ون ڈائریکشن
Appearance
ون ڈائریکشن One Direction | |
---|---|
ون ڈائریکشن" اپریل 2012. بائیں سے دائیں جانب: نائل ہوران, لیام پاینے, ہیری سٹائلز, زین ملک اور لوئس ٹوملنسن | |
ذاتی معلومات | |
تعلق | لندن, انگلستان |
اصناف | ڈانس پاپ, پاپ راک, پاور پاپ, ٹین پاپ |
سالہائے فعالیت | 2010–تا حال |
ریکارڈ لیبل | سیکو میوزک, کولمبیا ریکارڈز |
متعلقہ کارروائیاں | ایکس فیکٹر فائنل 2010 |
ویب سائٹ | onedirectionmusic |
ارکان | |
نائل ہوران زین ملک لیام پاینے ہیری سٹائلز لوئس ٹوملنسن |
ون ڈائریکشن (انگریزی One Direction) ایک انگریز-آئرش لڑکوں کا پاپ بینڈ ہے جو مندرجہ ذیل ارکان پر مشتمل ہے۔
- نائل ہوران (Niall Horan)
- زین ملک (Zayn Malik)
- لیام پاینے (Liam Payne)
- ہیری سٹائلز (Harry Styles)
- لوئس ٹوملنسن (Louis Tomlinson)
اراکین
[ترمیم]زین ملک
[ترمیم]زین جواد ملک [1][2] تاریخ پیدائیش 12 جنوری 1993 کا تعلق بریڈفورڈ، ویسٹ یارکشائر، انگلستان سے ہے۔[3] اس کے والد برطانوی پاکستانی یاسر ملک اور ماں انگریز ٹریسیا ملک ہیں۔ اس کی ایک بڑی بہن دنیا اور دو چھوٹی بہنیں ولیہا اور صفا ہیں۔[4] وہ ایسٹ بولنگ میں پلا بڑھا۔
-
نائل ہوران
-
زین ملک
-
لیام پاینے
-
ہیری سٹائلز
-
لوئس ٹوملنسن
-
ون ڈائریکشن اسٹاک ہوم میں
-
ون ڈائریکشن سڈنی میں
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Zain Javadd Malik – Ancestry.co.uk"۔ Ancestry.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مئی 2012
- ↑ "Diva Fever's Craig Saggers: One Direction's Zain 'Zayn' Malik wears the dog-tag I gave him"۔ Teen Now Magazine۔ IPC Media Limited۔ 19 December 2010۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مارچ 2011
- ↑ Emma Clayton (5 October 2010)۔ "East Bowling teenager Zain Malik makes it to finals, but Bradford girl band Husstle bow out"۔ Bradford Telegraph & Argus۔ Newsquest Media Group۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2012
- ↑ "Zayn Malik's mum: When my boy leaves home, I cry at the gate"۔ Now Magazine۔ IPC Media Limited۔ 22 April 2012۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مئی 2012