ونڈوز 11

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ونڈوز 11
Windows 11
ونڈوز این ٹی آپریٹنگ سسٹم کا ایک ورژن
ونڈوز 11 کا اسکرین شاٹ
ڈویلپرمائیکروسافٹ
زبان تحریر
آپریٹنگ سسٹم خاندانمائیکروسافٹ ونڈوز
سورس ماڈل
مینوفیکچرنگ
رلیز
جون 24، 2021؛ 2 سال قبل (2021-06-24)[5]
مارکیٹنگ ہدفذاتی کمپیوٹر
دستیاب زبان110 languages[6][7]
زبانوں کی فہرست
ایفریکانز، البانوی، امہری، عربی، آرمینیائی، آسامی، آذربائیجانی، بنگلہ (بنگلہ دیش)، بنگلہ (بھارت)، باسک، بیلاروسی، بوسنیائی، بلغاری، کاتالان، وسطی کردی، چروکی، چینی (آسان)، چینی (روایتی)، کروشیائی، چیک، ڈینش، دری - فارسی (افغانستان)، ولندیزی، جرمن، یونانی، انگریزی (مملکت متحدہ)، انگریزی (ریاستہائے متحدہ)، استونیائی، فنش، فلیپینو، فرانسیسی (کینیڈا)، فرانسیسی (فرانس)، گالیسیائی، جارجیائی، گجراتی، ہاوسا، عبرانی، ہندی، مجارستانی، آئس لینڈی، اگبو، انڈونیشیائی، آئرش، اطالوی، جاپانی، کنڑا، قازق، خمیر، کیچے، کینیاروانڈا، کوکنی، کوریائی، کرغیز، لاؤ، لیٹویائی، لیتھوینیائی، لکسمبرگی، مقدونیائی، مالے، ملیالم، مالٹی، ماوری، مراٹھی، منگولی، نیپالی، شمالی سوتھو، نورویجینی بوکمول، نورویجینی نینوشک، اڑیہ، فارسی (ایران)، پنجابی (عربی)، پنجابی (گرمکھی)، پولش، پرتگیزی (برازیل)، پرتگیزی (پرتگال)، کیچوا، رومانیائی، روسی، سکاٹش گیلک، سربیائی (سیریلک، بوسنیا و ہرزیگووینا)، سربیائی (سیریلک، سربیا)، سربیائی (لاطینی)، سندھی (عربی)، سنہالا، سلاواک، سلووینیائی، ہسپانوی (ہسپانیہ)، ہسپانوی (میکسیکو)، سواحلی، سونسکا، تاجک، تمل، تاتاری، تیلگو، تھائی، تیگرینیا، تسوانا، ترکی، ترکمانی، یوکرینی، اردو، اویغور، ازبک، ویلنسیائی، ویتنامی، ویلش، وولوف، خوسائی، یوربا، زولو
اپڈیٹ کا طریقہ
پلیٹ فارمx86-64
کرنل قسمHybrid (Windows NT kernel)
یوزر لینڈWindows API
۔NET Framework
Universal Windows Platform
Windows Subsystem for Linux
طے شدہ یوزر انٹرفیسWindows shell (graphical)
پیشروونڈوز 10 (2015)
رسمی ویب سائٹغیر معلوم

ونڈوز 11[8] (انگریزی: Windows 11) مائیکروسافٹ کی جانب سے شائع کردہ مائیکروسافٹ ونڈوز آپریٹنگ سسٹم کا اگلا نسخہ ہے۔ اس سے قبل مائکروسافٹ نے ونڈوز 10 جاری کیا تھا۔ اس کا دوسرا نام سن ویلی ہے۔[9][10]

ترقی[ترمیم]

ونڈوز 10 کو جاری کرتے مائکروسافٹ نے کہا تھا کہ یہ ونڈوز کا آخری نسخہ ہوگا۔[11][12] اور اس میں حسب ضرورت وقتا فوقتا اپڈیٹ آتے رہیں گے۔ مگر پچھلے کچھ دنوں نے ونڈوز 11 کے آنے کی خبریں بازار میں گردش کرنے لگی تھیں۔ اور اس کامقصد ونڈوز کو پھر سے نئے انداز اور موجودہ ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ ہو کر مارکیٹ میں پیش کرنا ہے۔[13] ایسا بتایا جا رہا ہے کہ ونڈوز 11 میں یوزر انٹیر فیس میں خاصا کام کیا گیا ہے اور اسے جدید انداز میں پیش کیا جائے گا۔[14] 15 جون 2021ء کو ونڈوز 11 ڈیسکٹاپ کی تصاویر عام ہوئیں[15] اور اس کے معا بعد اس کا ایک غیر رسمی نسخہ بھی جاری ہو گیا۔ پھر 17 جون 2021ء کو ونڈوز ایس ای جاری کیا گیا۔[16]

اعلان[ترمیم]

ونڈوز 11 24 جون 2021ء کو 11 بجے صبح (مشرقی منطقۂ وقت) (3 بجے شام متناسق عالمی وقت) مائکروسافٹ کے ایک پروگرام میں رسمی طور پر جاری کیا جائے گا۔[17]

= ورژن کی تاریخ =[ترمیم]

2021: ونڈوز 11 21 H2 (بلڈ 22000) 4 اکتوبر 2021 کو جاری کیا گیا ۔

2022: Windows 11 22 H2 (Build 22621) 20 ستمبر 2022 کو ریلیز ہوا

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Programming language tools: Windows gets versatile new open-source terminal"۔ زی ڈی نیٹ۔ 3 اگست 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اگست 2020 
  2. "Microsoft is open-sourcing Windows Calculator on GitHub"۔ ZDNet۔ جولائی 3, 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اگست 31, 2020 
  3. "GitHub – microsoft/Windows-Driver-Frameworks"۔ مائیکروسافٹ۔ جنوری 14, 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اگست 2020 
  4. "windows forms"۔ مائیکروسافٹ۔ ستمبر 13, 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اگست 31, 2020 
  5. Daryl Baxter 16 جون 2021۔ "Windows 11 release date, news, and features"۔ TechRadar (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جون 2021 
  6. "Local Experience Packs – Microsoft Store"۔ microsoft.com۔ مائیکروسافٹ۔ جولائی 21, 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جون 16, 2021 
  7. "Microsoft Volume Licensing Center"۔ microsoft.com۔ مائیکروسافٹ۔ نومبر 18, 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جون 16, 2021 
  8. Daryl Baxter (جون 16, 2021)۔ "Windows 11 will let you switch back to the classic Start menu – here's how"۔ TechRadar۔ اخذ شدہ بتاریخ جون 17, 2021 
  9. Tom Warren (جون 16, 2021)۔ "Windows 11's default wallpapers are Microsoft's best yet"۔ The Verge۔ جون 16, 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جون 16, 2021 
  10. Jean-Luc Aufranc (جون 16, 2021)۔ "Windows 11 build leaked, Windows 10 support ending in 2025"۔ CNX Software۔ جون 16, 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جون 16, 2021 
  11. "ونڈوز ہمیشہ کے لیے: مائیکروسافٹ کے بھیجنے کے بعد بھی ونڈوز کی تعمیر جاری رہے گی"۔ پی سی ورلڈ (بزبان انگریزی)۔ 30 اپریل 2015۔ 2 مارچ 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2021 
  12. "ونڈوز 10 مائیکروسافٹ کے 'ہمیشہ کے او ایس' کے طور پر اپنی جگہ لیا -- ریڈمنڈمیگ ڈاٹ کام"۔ ریڈمنڈمیگ (بزبان انگریزی)۔ 9 اپریل 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2021 
  13. Tom Warren (2021-01-04)۔ "Microsoft planning 'sweeping visual rejuvenation of Windows'"۔ The Verge (بزبان انگریزی)۔ جون 10, 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2021 
  14. "Everything we know about Windows' big Sun Valley release so far"۔ Windows Central۔ 2021-06-03۔ جون 9, 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2021 
  15. "传说中的Windows11,测试版/The legendary Windows 11, beta version"۔ Baidu۔ جون 15, 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جون 17, 2021 
  16. Darren Allan (جون 17, 2021)۔ "Windows 11 SE could take cues from the worst version of Windows 10"۔ TechRadar (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جون 2021