مندرجات کا رخ کریں

ونڈوز سی ای

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ونڈوز سی ای
ڈویلپرمائیکروسافٹ
زبان تحریرC[1]
آپریٹنگ سسٹم خاندانونڈوز سی ای
سورس ماڈلمشترکہ مصدر (مقفل مصدر کرنل[2])
ابتدائی رلیز16 نومبر 1996؛ 27 سال قبل (1996-11-16)
تازہ ترین ریلیز7.0 / 1 مارچ 2011؛ 13 سال قبل (2011-03-01)
دستیاب زبانکثیر اللسانی
پلیٹ فارمx86, MIPS, ARM, (SuperH
کرنل قسمیک ہجری
ہائبرڈ, بنیاد ایم ایس ڈاس[حوالہ درکار]
لائسنسمصنع لطیف ناشر آخر صارف اجازہ معاہدہ
رسمی ویب سائٹونڈوز سی ای
خط زمانی برائے ونڈوز سی ای

ونڈوز سی ای (windows ce) ایک محمول اشتغالی نظام ہے جسے مائیکروسافٹ نے نظام مدفون (embedded system) کے لیے تیار کیا۔ اب باضابطہ طور اسے ونڈوز ایمبیڈڈ کومپیکٹ کے نام سے جانا جاتا ہے۔

ونڈوز ایمبیڈڈ کومپیکٹ کا موجودہ نسخہ انٹیل x86 انٹیل، MIPS اور ARM عملکار (processor) کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Special Report: Windows CE 6 arrives with 100% kernel source"۔ windowsfordevices.com۔ 2006-11-01۔ 05 جنوری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جولا‎ئی 2011 
  2. "Microsoft opens full Windows CE kernel source."۔ 09 دسمبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اگست 2012  Linux Devices' article(Nov. 01, 2006).