سمبئین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سمبئین
ڈویلپرایکسینچر کی جانب سے نوکیا[1]
زبان تحریرسی++[2]
آپریٹنگ سسٹم خاندانایمبیڈڈ اشتغالی نظام
فعالی حالتموجودہ
سورس ماڈلحق ملکیت[3]
ابتدائی رلیز1997 as سمبئین
تازہ ترین ریلیزنوکیا بیلے فیچر پیک 1
مارکیٹنگ ہدفنوکیا ، ذکی محمول
پلیٹ فارمARM, x86[4]
کرنل قسممائیکرو کرنل
طے شدہ یوزر انٹرفیسایوکون[5] (گراف صارفی سطح البین)
لائسنسحق ملکیت
رسمی ویب سائٹworldwide.nokia.com/belle/

سمبئین (symbian) ذکی محمولات کے لیے ایک محمول اشتغالی نظام ہے اور فی الوقت ایکسینچر (accenture) اس کی دیکھ بھال کر رہا ہے۔[6]

سمبئین کا آخری نسخہ 3 باضابطہ طور پر 2010 کی چوتھی سہ ماہی میں جاری کیا گیا اور سب سے پہلے نوکیا N8 میں استعمال ہوا۔
11 فروری 2011 کو نوکیا نے اعلان کیا کہ وہ سمبئین سے ونڈوز فون اشتغالی نظام 7 کی طرف جا رہے ہیں۔

تاریخ[ترمیم]

نوکیا C7

سمبئین منبر (symbian platform) ابتدائی طور پر نوکیا، این ٹی ٹی ڈوکومو (NTT DoCoMo)، سونی ایرکسن اور سمبئین لمیٹڈ کی شراکت سے تشکیل دے دیا گیا تھا۔
11 فروری 2011 نوکیا نے مائیکروسافٹ کے ساتھ شراکت داری کا اعلان کیا اور اپنے ذکی محمولات کے لیے ونڈوز فون اشتغالی نظام 7 کو اپنانے کا اعلان کیا۔

خصوصیات[ترمیم]

  • صارفی سطح البین (user interface)
  • متصفح حبالہ (browser)
  • ایک سے زیادہ زبانیں
  • ارتقا اطلاقیہ (application development)

بازاری حصص اور مقابلہ[ترمیم]

2010 کے اعداد و شمار کے مطابق سمبئین ذکی محمولات کا حصہ 37،6 فیصد اینڈروئیڈ 22،7 فیصد، رم 16٪ ہے اور ایپل 15.7٪ تھا۔

IDC: ذکی محمول ترسیل (لاکھوں میں)
سہ ماہی اینڈروئیڈ آئی او ایس سمبئین بلیک بیری اشتغالی نظام باڈا ونڈوز فون دوسرے مجموعہ
2012 سہ ماہی1 89.9 35.1 10.4 9.7 3.5 3.3 0.4 152.3
2011 سہ ماہی4 83.4 36.3 18.3 12.8 3.8 2.4 0.8 157.8
2011 سہ ماہی3 67.7 16.3 17.3 11.3 3.9 1.4 0.1 118.1
2011 سہ ماہی2 49.9 20 18 12.2 3.3 2.4 0.5 106.5
2011 سہ ماہی1 36.7 18.6 26.4 13.8 3.2 2.6 0.3 101.6

تنقید[ترمیم]

غیر لاطینی صارفین اس کے استعمال کو بہت مشکل بتاتے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Nokia and Accenture Finalize Symbian Software Development and Support Services Outsourcing Agreement
  2. Vincent Lextrait (2010)۔ "The Programming Languages Beacon, v10.0"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جنوری 2010 
  3. Not Open Source, just Open for Business آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ symbian.nokia.com (Error: unknown archive URL). symbian.nokia.com (2011-04-04). Retrieved on 2011-09-25.
  4. Lee Williams Symbian on Intel's Atom architecture. blog.symbian.org. 16 April 2009
  5. "Uikon-Eikon-Avkon-Qikon - Nokia Developer Wiki"۔ 05 ستمبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جولا‎ئی 2012 
  6. "آرکائیو کاپی"۔ 01 اگست 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جولا‎ئی 2012