اوفون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
اوفون
ترقی دہندہ ترقی دہندہ اوفون سافٹ ویئر ڈویلپرز نیٹ ورک
پروگرام شدہ در تزت، C, C++, Java
آپریٹنگ سسٹم خاندان لینکس
حالت کار موجودہ
سورس ماڈل مفتوح مصدر
ابتدائی اشاعت 2 اگست 2009 ء
مستحکم اشاعت جدید اوفون2.5 / 2011 اپریل 22
تقویت یافتہ پلیٹ فارمز ARM, MIPS, Power Architecture, x86
کرنل طرز لینکس کرنل
متعین صارف انٹرفیس مخطط
سرکاری ویب سائٹ www.ophonesdn.com

اوفون(OPhone) یا OMS (اوپن موبائل سسٹم) لینکس پر مبنی ایک محمول اشتغالی نظام ہے۔ ابتدائی طور پر اسے اینڈروئیڈ انکارپوریٹڈ نے تیار کیا جسے گوگل نے خرید لیا اور اوفون کی تکمیل مفتوح دستی محمول اتحاد کے تحت ہوئی۔ [1] چائنا موبائل نے مقامی چینی مارکیٹ کے لیے اسے تبدیل کیا اور اوفون سافٹ ویئر ڈویلپرز نیٹ ورک کے طور پر پیش کیا۔

تاریخ[ترمیم]

اوفون ایک لینکس پر مبنی چائنا موبائل کی طرف سے تیار کردہ ذکی محمول اشتغالی نظام ہے۔ اسکی بنیاد اینڈروئیڈ اشتغالی نظام پر رکھی گئی۔

مصنع لطیفی ارتقا[ترمیم]

چائنا موبائل نے عوامی استعمال کے لئے اوفون 1.0 اور 1.5 نسخہ جاری کیے۔
فروری 2010 میں چائنا موبائل نے 2.0 نسخہ جاری کیا۔

مستقبل کی منصوبہ بندی[ترمیم]

اگرچہ ایسی افواہیں گردش میں ہیں کہ چائنا موبائل اور بورقس (borqs) کے اوفون پر مزید ترقیاتی کام بند کر ریے ہیں مگر اوفون کا نسخہ 3.0 سال 2011 کے آخر یا 2012 کی پہلی سہ ماہی میں متوقع ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]