مندرجات کا رخ کریں

ویسٹ انڈیزکا دورہ انگلینڈ 1933ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم نے 1933ء میں انگلینڈ کا دورہ کیا، تین ٹیسٹ میچ کھیلے، ان میں سے دو ہارے اور دوسرا ڈرا ہوا۔ مجموعی طور پر، ٹیم نے 30 اول درجہ میچ کھیلے، صرف پانچ جیتے اور نو ہارے۔ [1] 1934ء میں وزڈن نے ا نگریز کھلاڑیوں سیرل والٹرز، فریڈ بیک ویل، لیس ٹاؤن سینڈ اور مورس نکولس کے ساتھ جارج ہیڈلی کو سال کا بہترین کرکٹ کھلاڑی منتخب کیا

ویسٹ انڈیز کی ٹیم

[ترمیم]

ٹیم کی کپتانی سابق کیمبرج یونیورسٹی بلیو جیکی گرانٹ نے کی، جو 1930-31 ءمیں آسٹریلیا کے دورے پر کپتان رہے تھے۔

مکمل ٹیم تھی:

ٹیسٹ میچز

[ترمیم]

تین ٹیسٹ میچز، تین دن کے دورانیے میں سے ہر ایک، کھیلے گئے۔

پہلا ٹیسٹ

[ترمیم]
24–27 جون 1933ء
سکور کارڈ
ب
296 (101 اوورز)
لیس ایمز 83*
مینی مارٹنڈیل 4/85 (24 اوورز)
97 (58.5 اوورز)
جیکی گرانٹ 26
والٹر رابنز 6/32 (11.5 اوورز)
172 (فالوآن) (61.1 اوورز)
جارج ہیڈلی 50
ہیڈلی ویریٹی 4/45 (18.1 اوورز)
انگلینڈ ایک اننگز اور 27 رنز سے جیت گیا۔
لارڈز, لندن
امپائر: فرینک چیسٹر اور آرتھر ڈالفن

دوسرا ٹیسٹ

[ترمیم]
22–25 جولائی 1933ء
سکور کارڈ
ب
375 (135.4 اوورز)
جارج ہیڈلی 169*
نوبی کلارک (کرکٹر) 4/99 (40 اوورز)
374 (140.4 اوورز)
ڈگلس جارڈائن 127
مینی مارٹنڈیل 5/73 (23.4 اوورز)

تیسرا ٹیسٹ

[ترمیم]
12–15 اگست 1933ء
سکور کارڈ
ب
312 (108.5 اوورز)
فریڈ بیک ویل 107
مینی مارٹنڈیل 5/93 (24.5 اوورز)
100 (29.5 اوورز)
بین سیلے 29
چارلس میریٹ 5/37 (11.5 اوورز)
195 (فالوآن) (71.2 اوورز)
کلفورڈ روچ 56
چارلس میریٹ 6/59 (29.2 اوورز)
انگلینڈ ایک اننگز اور 17 رنز سے جیت گیا۔
اوول, لندن
امپائر: فرینک چیسٹر اور جو ہارڈ اسٹاف سینئر
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • 13 اگست کو آرام کے دن کے طور پر لیا گیا۔
  • چارلی بارنیٹ اور چارلس میریٹ دونوں انگلینڈ اور بین سیلے (ویسٹ انڈیز) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "The West Indies Team in England"۔ Wisden Cricketers' Almanack (1934 ایڈیشن)۔ Wisden۔ ص Part II, p5