مندرجات کا رخ کریں

پاکستان میں چینی لوگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پاکستان میں چینی لوگ
کل آبادی
(10٬000 (2009 est.)[1])
گنجان آبادی والے علاقے
اسلام آباد · کراچی · لاہور
زبانیں
چینی زبان · اویغور زبان · انگریزی زبان · اردو · other languages of China
مذہب
اسلام[2] · بدھ مت[حوالہ درکار]
متعلقہ نسلی گروہ
Overseas Chinese

پاکستان میں چینی لوگ (اردو: چینی) پاکستان میں مقیم غیر ملکیوں کی اہم برادریوں میں سے ایک ہیں۔ 2009ء کے تک، پاکستان میں مقیم اور کارکن چینیوں کی تعداد کا اندازہ 10,000 لگایا گیا تھا۔[1] جبکہ 2015ء تک، پاکستان میں 8,112 چینی کارکنان موجود تھے۔[3] متوقع طور پر موجودہ شہریوں میں مزید 7,000 چینی پیشہ ور ماہرین پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی وجہ سے پاکستان میں آئيں گے، جس سے کل آبادی میں 15,000 کا اضافہ ہو جائے گا۔[4]

تنظیمیں

[ترمیم]

پاکستان کے کئی شہروں میں چینی ایسوسی ایشنیں قائم ہیں:

  • گلگت: چینی ایسوسی ایشن گلگت (吉尔吉特华人华侨协会)[5]
  • اسلام آباد: چینی ایسوسی ایشن اسلام آباد (伊斯兰堡华人华侨协会)[6]
  • لاہور: چینی ایسوسی ایشن لاہور (拉合尔华人华侨协会)[7]
  • راولپنڈی: چینی ایسوسی ایشن راولپنڈی (拉瓦尔品第华人华侨协会)[8]
  • کراچی: چینی ایسوسی ایشن کراچی (瓦尔品第华人华侨协会)

کیونکہ پاکستان میں چینی کارکنوں کو مختلف خطرات درپیش ہیں، اس مسئلے کے حل کے لیے چینی سفارت خانے نے بھی پاکستانی حکومت کے ساتھ ایک رابطہ کمیٹی تشکیل دی ہے۔[9]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

ملاحظات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب
  2. Nisar's absence: trouble in paradise or Chinese whispers? - The Express Tribune
  3. "RAW at frontline to sabotage Economic Corridor, China warns پاکستان"۔ Express Tribune۔ 22 مئی 2015۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-05-23
  4. "巴基斯坦华人华侨与我外交官共庆元宵节/Overseas Chinese in pakistan celebrate Lantern Festival with Chinese diplomats"، People's Daily، 10 فروری 2009، 2011-07-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا، اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-11
  5. "新疆海外交流协会慰问巴基斯坦华人华侨/Xinjiang Overseas Exchanges Association expresses appreciation to overseas Chinese in Pakistan"، China Radio International، 17 جولائی 2008، اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-11
  6. "'镜头里的中国'图片展在拉合尔开幕/'China in the mirror' photo exhibition opens in Lahore"، People's Daily، 24 جون 2008، اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-14
  7. Yin، Liang (6 فروری 2008)، "巴基斯坦华人华侨为中国灾区捐款/Overseas Chinese in pakistan make donations for China disaster areas"، China Radio International، 2015-12-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا، اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-14

مآخذ

[ترمیم]

مزید پڑھیے

[ترمیم]