مندرجات کا رخ کریں

پی اے ایف بیس منہاس

متناسقات: 33°52′8″N 72°24′3″E / 33.86889°N 72.40083°E / 33.86889; 72.40083
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
منہاس ایئر بیس
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسمعسکری
عاملپاک فضائیہ
محل وقوعکامرہ
بلندی سطح سمندر سے1,023 فٹ / 312 میٹر
متناسقات33°52′8″N 72°24′3″E / 33.86889°N 72.40083°E / 33.86889; 72.40083
رن وے
سمت لمبائی سطح
فٹ میٹر
12/30 9,950 3,033 اسفالٹ

منہاس ایئر بیس یا کامرہ ایئر بیس پاک فضائیہ کا ایئر بیس ہے جو کامرہ، ضلع اٹک، پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ اس ایئر بیس کا نام پاکستان کے پائلٹ آفیسر اور نشان حیدر کا اعزاز پانے والے پائلٹ راشد منہاس کے نام پر رکھا گیا ہے۔[1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]

[1]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ geo.tv (Error: unknown archive URL)

  1. Active Bases آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ paf.gov.pk (Error: unknown archive URL) پاک فضائیہ کی سرکاری ویب گاہ۔ اخذ شدہ: 8 اگست 2010.

بیرونی روابط

[ترمیم]