پیڈوفرین امائنسز
پیڈوفرین امائنسز | |
---|---|
پیڈوفرین امائنسز ایک امریکی سکے پر۔
| |
صورت حال | |
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ | |
کم تشویشناک انواع[1] |
|
اسمیاتی درجہ | نوع |
جماعت بندی | |
مملکت: | جانور |
جماعت: | جل تھلیل |
طبقہ: | مینڈک |
خاندان: | Microhylidae |
الأسرة: | Asterophryinae |
جنس: | Paedophryne |
نوع: | P. amauensis |
سائنسی نام | |
Paedophryne amauensis[2] Allen Allison ، Michael C. Gründler ، Derrick K. Thompson ، Christopher C. Austin اور Eric N. Rittmeyer ، 2012 | |
خريطة إنتشار الكائن |
|
| |
درستی - ترمیم |
پیڈوفرین امائنسز پاپوا نیوگنی کے جنگلات میں امریکی محققین نے جنوری 2012ء دریافت کیا۔ یہ بھورے رنگ کا مینڈک صرف سات ملی میٹر کا ہے۔ اور یہ ممکنہ طور پر ریڑھ کی ہڈی رکھنے والا دنیا کا سب سے چھوٹا جانور ہے۔[3]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت ٹیکسن شناخت: https://apiv3.iucnredlist.org/api/v3/taxonredirect/76317540 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 جنوری 2023 — عنوان : The IUCN Red List of Threatened Species 2022.2
- ↑ "معرف Paedophryne amauensis دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 مئی 2024ء
- ↑ "سب سے چھوٹے مینڈک کی دریافت"