بلوچستان کے ضلع چاغی کا ایک شہر ہے۔ یہاں ایک تاریخی قلعہ ہے سنجرانی قبائل
نے 1700سو میں بنایا تھا جہاں سنجرانی قبائل نے بادشاہ ہمایوں کو پناہ دی تھی۔ شہر کے علاقے کی ایک اور وجہ شہرت پاکستان نے 1998 میں چھ ایٹمی دھماکے کیے ہیں جو اسی ضلعے میں دالبندین کی پہاڑیوں راسکوہ میں کیے گئے۔