مندرجات کا رخ کریں

چھانگلہ گلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قصبہ
ملک پاکستان
صوبہخیبر پختونخوا
ضلعضلع ایبٹ آباد
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

چھانگلہ گلی (Changla Gali) پاکستان کے گلیات علاقے میں ایک پہاڑی مستقر ہے۔ یہ 2559 میٹر کی بلندی پر واقع ہے۔[1]

محل وقوع

[ترمیم]

چھانگلہ گلی ضلع ایبٹ آباد میں واقع ہے۔ یہ ضلع راولپنڈی کے مشہور گلیات مری سے 16 کلومیٹر شمال میں واقع ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Changlagali - Government of the Punjab"۔ 2007-12-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-21

مزید دیکھیے

[ترمیم]

گلیات