ڈھاب کلاں
Appearance
ڈھاب کلاں | |
---|---|
سرکاری نام | |
ملک | Pakistan |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
ضلع | ضلع چکوال |
حکومت | |
رقبہ | |
• میٹرو | 0.7 کلومیٹر2 (0.3 میل مربع) |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
ٹیلی فون کوڈ | 0543 |
ڈھاب کلاں (انگریزی: Dhab Kalan) ضلع چکوال کا ایک آباد گاؤں ہے جو پنجابپاکستان میں واقع ہے۔ یہ ضلع چکوال کی یونین کونسل ہر چار ڈھاب کا حصہ ہے۔
ڈھاب کلاں بنیادی طور پر فارسی زبان کے الفاظ ہیں، جن میں "ڈھاب" کا معنی اونچا ٹیلا کے ہیں اور "کلاں" کے معنی "بڑا" ہونے کے ہے۔ اس طرح ڈھاب کلاں کا مطلب "ایک اونچا ٹیلا" کا بنتا ہے جو گاؤں کی سطح زمین سے اونچے محل وقوع کو ظاہر کرتا ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]
|
|