مندرجات کا رخ کریں

کرکٹ میں مہلک حادثات کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ ان قابل ذکر کرکٹ کے کھلاڑیوں کی فہرست ہے جو دوران کھیل جان گنوا بیٹھے جیسے وہ جو کھیل کے دوران زخمی ہونے کی صورت مرے یا دوران کھیل بیماری کی وجہ سے ۔

کھلاڑی سبب تاریخ مقام
انگلستان کا پرچم جیسپر ونال سر پر بلّا لگنے سے 28 اگست 1624ء ہورسٹیڈ کینس
انگلستان کا پرچمجارج سمرز سر پر گیند لگنے کی وجہ سے 29 جون 1870ء ناٹنگھم
انگلستان کا پرچم اینڈی ڈوکیٹ دل کا دورہ[1] 23 جولائی 1942ء لندن
پاکستان کا پرچم عبدالعزیز سینے پر گیند لگنے کی وجہ سے 17 جنوری 1959ء کراچی
انگلستان کا پرچم ولف سلیک بلے بازی کرتے ہوئے گرنے سے [2] 15 جنوری 1989ء بانجول
انگلستان کا پرچم این فولی میدان میں آنکھ پر چوٹ لگی دورانِ علاج دل کا دورہ پڑنے سے [3] 30 اگست 1993ء وائٹ ہیون
بھارت کا پرچم رامن لامبا فیلڈنگ کے دوران سر پر گيند لگنے سے 20 فروری 1998ء ڈھاکہ
پاکستان کا پرچم وسیم راجہ پچ پر دل کا دورہ پڑنے سے [2][4] 23 اگست 2006ء مارلو، بکنگھم شائر
جنوبی افریقا کا پرچم ڈیرن رینڈل سر پر گیند لگنے کی وجہ سے [2] 27 اکتوبر 2013ء ایلس، ایسٹرن کیپ
آسٹریلیا کا پرچم فلپ ہیوز گردن پر بال لگنے کی وجہ سے 27 نومبر 2014ء سڈنی

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Williamson, Martin (4 دسمبر 2004ء)۔ "Not out ... dead"۔ ESPN Cricinfo۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-11-29
  2. ^ ا ب پ "FACTBOX-Cricket-Deaths caused from on-field incidents"۔ Reuters۔ 27 نومبر 2014ء۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-12-01
  3. پاؤل، روز (28 نومبر 2014 ء)۔ "Ten fatal cricket injuries before Phillip Hughes died"۔ The سڈنی مارنگ ہیرالڈ۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2014ء {{حوالہ خبر}}: تحقق من التاريخ في: |date= (معاونت)
  4. "وسیم راجہ dies playing cricket"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 23 اگست 2006ء۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-12-01