مندرجات کا رخ کریں

کوسلا دیوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کوسلا دیوی
مگدھ راج کی مہارانی
معلومات شخصیت
شہریت کوسل
سلطنت مگدھ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب بدھ مت
شریک حیات بمبیسار
والد راجا مہا کوسلا
بہن/بھائی
پاسنادی   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان اکشواکو   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کوسلا دیوی مگدھ راج کی مہارانی تھی جو بمبیسار (558–491 ق م) بادشاہ کی پہلی بیوی تھی۔ وہ کوسلا راج کی پیدائشی شہزادی تھی اور وہ راجا پرسانجیت کی بہن تھی۔

زندگی

[ترمیم]

کوسلا دیوی کا جنم کوسلا راج کے شاہی گھرانے میں ہوا تھا۔ وہ راجا پرسانجیت کی بہن تھی جس کو اس کے باپ نے کوسلا کا حکمران تعینات کیا تھا۔ اس کا بیاہ راجا بمبیسار کے ساتھ ہوا تھا اور کاشی کو بیاہ میں جہیز میں لیا تھا۔ وہ اس کی اہم رانی بن گئی۔ بدھ روایت کے مطابق اجاتشترو اس کا بیٹا ہے؛ جین روایت نے اس کو اس کے شوہر کی دوسرے بیوی، چیلینا، کا بیٹا بتایا ہے۔[1] اس کی بھانجی، شہزادی وجیرا کا بیاہ اس کے والد پاسنادی (پرسانجیت) نے اجاتشترو کے ساتھ کروایا تھا۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Edward James Rapson (1955)۔ The Cambridge History of India۔ CUP Archive۔ صفحہ: 183 
  2. Raychaudhuri Hemchandra (2006)۔ Political History Of Ancient India۔ Genesis Publishing۔ صفحہ: 170