گوہاٹی کا تعارف
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
اس مضمون میں ویکیپیڈیا کے معیار کے مطابق صفائی کی ضرورت ہے، (جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے) |
گوہاٹی صوبہ آسام کا سب سے بڑا شہر ہے۔ قدیم میں Pragzyotispura کہلاتا تھا اور اب جدید دور میں اس شہر کو گوہاٹی کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے۔ اور یہ ضلع کامروپ کے اندر واقع ہے۔ بھارت میں سے سے تیزی سے بڑھتی ہوئی شہروں میں سے ایک شہر ہے۔ آج شہر کلکتہ کے بعد مشرقی بھارت میں دوسرا سب سے بڑا میٹروپولنڈ علاقہ ہے۔گوہاٹی برہمپتر دریا کے کنارے او رمغرب میں ایل۔ جی۔ بین الاقوامی ہوائی اڈے ہے۔ او رصوبہ میگھالیہ کے دار الحکومت شہر شیلانگ سے بہت قریب واقع ہے۔ اس شہر میں صوبائی نیشنل چڑیا گھر ہے۔ جہاں پر مختلف قسم کے جانوروں کو جمع کیا گیا ہے یہ یہاں تک کے ریئل بنگال ٹائیگر بھی موجود ہے۔ اس کے علاوہ مختلف سیاحت کے مقامات ہیں۔ اور یہ شہر پورے نارتھ ایسٹ کے مرکز ہے۔ گوہاٹی پنجاباری علاقے میں ایک ثقافتی کارکردگی کامناظرہ کرنے کے لیے ایک ثقافتی میوزیم یہاں پر لائبریری اور مختلف سہولیات مہیا ہیں۔ اس کے علاوہ یہاں پر چھوٹے چھوٹے تلاب ہیں جس میں کثرت کے ساتھ مختلف قسم کی مچھلیاں پائی جاتی ہے۔ Kalakshetra شمال مشرقی بھارت کا سب سے بڑ ثقافتی جگہ ہے او رگوہاٹی شہر میں ایک اہم سیاحوں کی جگہ ہے۔ اور یہ 1990 میں بنایا گیا تھا۔ یہاں پر تھیٹر بھی ہے جس میں 2000 لوگوں کو ایک ساتھ بیٹھایا جا سکتے ہیں۔ اور پندریویں صدی کے ہندوستانی سماج کا سب سے بڑا انٹیگریٹز میں سے ایک ہے۔[حوالہ درکار]
یہ مضمون کسی زمرہ میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ براہِ کرم اس مضمون کو کسی مناسب زمرہ میں شامل کرنے میں معاونت کریں۔ |