ہر کی پوڑی
Appearance
ہر کی پوڑی بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں ہریدوار میں گنگا کنارے ایک مشہور گھاٹ ہے۔ یہ قابل احترام مقام ہریدوار کے مقدس شہر کا اہم نشان ہے۔ اس کے لفظی معنی ہر (شیو) کی سیڑھی ہے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ بھگوان وشنو نے ویدک دور میں ہر کی پوری میں برہما کنڈ کا دورہ کیا تھا۔ [1]
تاریخ
[ترمیم]گنگا آرتی
[ترمیم]گنگا نہر میں پانی کو خشک کرنا
[ترمیم]گیلری
[ترمیم]-
ہر کی پوڑی، ہریدوار کا طلوع آفتاب کا منظر۔
-
ہر کی پوڑی، ہریدوار کا خوبصورت منظر۔
-
ہر کی پوڑی، ہریدوار، 2012 میں شام کی آرتی۔
-
برہما کنڈ ، ہر کی پوڑی میں شام کی آرتی کا منظر۔
-
استھی پرواہ گھاٹ ، راکھ کے وسرجن کے لیے، جو 1937 میں گنگا سبھا نے بنایا تھا۔
-
ہریدوار میں خشک گنگا نہر۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ TheHaridwar معجم سلطانی ہند, 1909, v. 13, p. 52.