مندرجات کا رخ کریں

ہیمو کالانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہیمو کالانی
 

معلومات شخصیت
پیدائش 23 مارچ 1923ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سکھر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 21 جنوری 1943ء (20 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات پھانسی   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات سزائے موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ انقلابی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ہیمو کالانی یا ہیموں کالانی انگریزی (Hamu Kalani) (پیدائش: 23 مارچ 1923ء - وفات: 21 جنوری 1943ء) موجودہ صوبہ سندھ پاکستان کے سکھر شہر میں برطانوی ہندوستان میں پیدا ہونے والے برطانوی راج کے خلاف آزادی کی تحریک کے سرگرم نوجوان انقلابی کارکن تھے جس کو انگریزوں نے سکھر سینٹرل جیل میں پھانسی دی تھی ہیمو کے والد کا نام پیسو مل کالانی اور والدہ کا نام جیٹھی بائی تھا۔ وه 23 مارچ 1943ء کو پیدا ہوئے۔ یہ آزادی کے لیے انگریزوں کے خلاف سرگرم تھا۔ یہ سکھر کے قریب ریل اکھاڑنے کے جرم میں گرفتار ہوا اور سکھر جیل میں قید کیا گیا۔ اس سے ساتھیوں کے بارے میں پوچھا گیا مگر اس نے آخری دم تک منہ نہ کھولا۔ آخر کار اسے 21 جنوری 1943 کو پھانسی دی گئی۔[1][2][3][4] دہلی میں پارلیمنٹ ہاؤس میں ہیمو کالانی کی یاد میں 2018ء میں 10فٹ مجسمہ رکھا گیا تھا جس کا افتتاح بھارتی وزیر اعظم نے کیا تھا۔[5]

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]