مندرجات کا رخ کریں

یورپی سام دشمنی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سام دشمنی (جسے ضد سامیت بھی کہتے ہیں) قدیم تہذیبوں کے زمانے سے لے کر یہود کے خلاف تعصب، نفرت اور امتیازی سلوک کی طویل تاریخ کے یہودی تجربے کو کہا جاتا ہے جو اکثر عیسائی تہذیب اور اس سے پہلے کے یورپی تہذیبوں میں شروع ہوا -

اگرچہ یہ بات قدیم یونان اور رومن سلطنت کے فکری اور سیاسی مراکز میں ظاہر ہوئی، لیکن یہودی ثقافت کے قدیم مرکز یروشلم کے تحلیل کے بعد ، اس رجحان کو یورپی عیسائیت کے اندر زیادہ باقاعدگی حاصل ہوئی، جس کے نتیجے میں یہودی آبادی سے جبری علیحدگی اور بعض اوقات یورپی معاشرے کی عوامی زندگی میں ان کی شرکت پر پابندی اختیار کی گئی۔۔

20 ویں صدی میں ، خاص طور پر نازی جرمنی کے دور میں ، یورپ میں سام دشمنی کے نتیجے میں ، یہودی آبادی کی اکثریت کی موت اور نقل مکانی واقع ہوئی ۔

  1. "ترجمہ سکھلائی"