غسان کنفانی
غسان کنفانی | |
---|---|
(عربی میں: غسّان كنفانيّ) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 9 اپریل 1936ء [1][2][3] عکا ذیلی ضلع |
وفات | 8 جولائی 1972ء (36 سال)[1][2][4][3] بیروت |
وجہ وفات | انفجاری آلہ [5] |
طرز وفات | قتل |
شہریت | ریاستِ فلسطین انتداب فلسطین |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان ، ناول نگار ، صحافی ، مصنف ، ادبی نقاد |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [6]، انگریزی |
اعزازات | |
لوٹس انعام برائے ادب (1975) |
|
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
غسان کنفانی (پیدائش : 9 اپریل، 1936ء - وفات: 8 جولائی، 1972ء) فلسطین کے مصنف، ڈراما نویس، افسانہ نگار، ناول نگار، صحافی اور آزادیٔ فلسطین کے پاپولر فرنٹ (PFLP) کے رہنما تھے۔
حالات زندگی[ترمیم]
غسان کنفانی 9 اپریل 1936ء کو عکہ، فلسطین میں پیدا ہوئے۔ آزادیٔ فلسطین کے پاپولر فرنٹ (PFLP) کے ترجمان کے طور پر بیروت منتقل ہونے سے پہلے انھوں نے دمشق اور کویت میں صحافی اور مدرس کے طور پر کام کیا۔ سیاست سے اپنی گہری وابستگی کے باجود انھوں نے فلسطین کے ادیبوں میں ممتاز مقام حاصل کیا۔ ان کے پانچ ناول اور کہانیوں کے پانچ مجموعے شائع ہو چکے ہیں۔ 8 جولائی 1972ء کو غسان کنفانی کو اسرائلی انٹیلی جنس ایجنسی موساد نے بیروت، لبنان میں ایک کار بم دھماکے میں ہلاک کر دیا۔[7]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11909372q — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/kanafani-ghassan — بنام: Ghassan Kanafani
- ^ ا ب Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/172370 — بنام: Gassan Kanafani
- ↑ Diamond Catalogue ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/15318 — بنام: Ghassān Kanafānī
- ↑ اجازت نامہ: گنو آزاد مسوداتی اجازہ
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11909372q — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ عربی کہانیاں، انتخاب و ترتیب اجمل کمال، سٹی پریس کراچی، 2002ء، ص 270
زمرہ جات:
- 1936ء کی پیدائشیں
- 9 اپریل کی پیدائشیں
- 1972ء کی وفیات
- 8 جولائی کی وفیات
- بیسویں صدی کے افسانہ نگار
- بیسویں صدی کے ناول نگار
- عرب سیاست دان
- عرب صحافی
- عرب مصنفین
- عکہ کی شخصیات
- فلسطینی ادبی نقاد
- فلسطینی افسانچہ نگار
- فلسطینی بیرون ملک مقتول افراد
- فلسطینی پناہ گزین
- فلسطینی سیاسی مقتولین
- فلسطینی شخصیات
- فلسطینی مصنفین
- فلسطینی ناول نگار
- مقتول مرد مصنفین
- موساد کی کارروائیوں سے ہلاک افراد
- ایشیا میں 1972ء میں قتل
- سیاسی مقتول فلسطینی صحافی
- برطانوی فلسطین میں عرب شخصیات